ایلبا رمضان گالف ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہو گا
ایلبا رمضان گالف ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہو گا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) تین را¶نڈ پر مشتمل ایلبا رمضان روز بول گالف ٹورنامنٹ چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ آج رائل پام گالف کورس میں منعقد ہوگا۔ چیمپئن شپ کا دوسرا را¶نڈ 26 جولائی کو جبکہ تیسرا اور آخری را¶نڈ 2 اگست کو ہوگا۔ چیمپئن شپ میں ابھرتے ہوئے نوجوان گالفرز نے شرکت کے لئے بڑی تعداد میں رجسٹریشن کرائی ہے۔