فرانسیسی کرسٹوفی ربلن نے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا
فرانسیسی کرسٹوفی ربلن نے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا
پیرس (سپورٹس ڈیسک) کرسٹوفی ربلن ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیتنے والے پہلے فرانسیسی سائیکلسٹ بن گئے۔ مجموعی طور پر برطانیہ کے کرسٹوفر فروم سبقت لئے ہوئے ہیں۔ کرسٹوفی نے امریکی ٹیجے کو ایک میل تک پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے کیرئیر میں دوسری بار سٹیج مرحلہ جیتا ہے۔