• news

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کےلئے سفارشات حتمی منظوری کےلئے وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے سفارشات وزیراعظم کو حتمی منظوری کے لئے ارسال کر دی گئیں۔ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے دو معاہدوں کا ریفرنس دیا گیا ہے۔ حتمی منظوری کے بعد ٹاسک فورس ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کے لئے کام شروع کرے گی۔ ٹاسک فورس قانونی ماہرین سے بھی رائے لے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن