بھارتی ایوان صدر سے خفیہ دستاویزات چوری
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ایوان صدر سے خفیہ دستاویزات چوری ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے پاکستانی اداروں پر دستاویزات چوری کا الزام لگا دیا اور کہا کہ ایوان صدر سے دستاویزات کی چوری تشویشناک معاملہ ہے