مرسی کو ہٹانے کیلئے جنرل السیسی نے موساد کی خدمات حاصل کیں
مرسی کو ہٹانے کیلئے جنرل السیسی نے موساد کی خدمات حاصل کیں
کراچی (خصوصی رپورٹ) مصر میں مرسی کو ہٹانے کیلئے آرمی چیف جنرل عبدالفتاح السیسی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی ”موساد“ کی خدمات حاصل کیں۔ امت کے مطابق فوجی بغاوت سے تین روز قبل اسرائیل کے عسکری ماہرین سے بھی رابطے کئے تھے۔ ”حماس“ کی مانیٹرنگ کراتے رہے۔ البرادعی نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ یہ انکشاف عربی جریدے نے کیا ہے۔ اخوان کے بانی حسن البناط کے خاندان کو بہکانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔
موساد