ای او بی آئی کرپشن سکینڈل، ایف آئی اے نے ظفر گوندل کی گرفتاری کیلئے پی پی کے رہنما کے گھر چھاپے کی اجازت طلب کر لی
ای او بی آئی کرپشن سکینڈل، ایف آئی اے نے ظفر گوندل کی گرفتاری کیلئے پی پی کے رہنما کے گھر چھاپے کی اجازت طلب کر لی
اسلام آباد (آئی این پی) وزارت داخلہ سے ایف آئی اے نے ای او بی آئی کرپشن سکینڈل کے مرکزی کردار سابق چیئرمین ظفر گوندل جو مبینہ طور پر کراچی میں پیپلز پارٹی کے ایک اہم رہنما کے گھر پر روپوش ہیں، کی گرفتاری کیلئے اس رہنما کے گھر چھاپہ مارنے کی اجازت طلب کر لی۔ ای او بی آئی کے سابق چیئرمین ظفر گوندل پر اربوں روپے کی زمین کم قیمت والی زمین زائد قیمتوں پر خریدنے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ظفر گوندل کراچی میں پیپلز پارٹی کے ایک اہم رہنما کے گھر میں روپوش ہیں جبکہ اعلیٰ حکام کی اجازت نہیں مل جاتی پی پی پی کے رہنما کے گھر چھاپہ نہیں مارا جا سکتا۔
اجازت طلب