خورشید شاہ پتے کے آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل، ڈاکٹروں کا ایک دو روز آرام کا مشورہ
خورشید شاہ پتے کے آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل، ڈاکٹروں کا ایک دو روز آرام کا مشورہ
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئےتفصیلات کے مطابق بدھ کے روز کراچی میں خورشید شاہ ہرنیہ اور پتے کے آپریشن ہوئے جس کے بعد انہیں بدھ کی رات کو ہسپتال میں رکھنے کے بعد جمعرات کو بہتر قرار دیکر گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ خورشید شاہ نے جمعرات کے روز ٹیلی فون نہیں سنے اور آرام کیا۔
خورشید شاہ/ گھر منتقل