• news

شاہدرہ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پر تشدد قابل مذمت ہے: شعیب انور

لاہور (پ ر) پنجاب پیرا میڈیکس الائنس لاہور کے ضلعی آرگنائزر اور سرگنگارام ہسپتال/ فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے سیکرٹری جنرل شعیب انور چودھری نے کہا کہ شاہدرہ میں ڈینگی لاروا چیک کرنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز تہمینہ اور نادیہ مجید پر تشدد انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ ملزموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن