الیکشن کمشن سے میر شاہ جہاں کھیتران کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمشن نے سابق ایم ڈی‘ پی ٹی ڈی سی میر شاہ جہان کھیتران کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ الیکشن کمشن نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ میر شاہ جہان کو جلد گرفتارکیا جائے۔ ان کے خلاف متعدد درخواستیں الیکشن کمشن میں دائر کی گئی۔