• news

مسجد نبوی میں روزانہ ایک لاکھ افراد افطاری کرتے ہیں: رپورٹ

ریاض (اے پی پی) مسجد نبوی میں یومیہ ایک لاکھ افراد ایک ساتھ افطاری کرتے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مدینہ منورہ میں ہر سال 50لاکھ سے زائد افراد زیار ت اور عبادات کی غرض سے پہنچتے ہیں۔ سب سے زیادہ افراد دوران حج یہاں کا سفر کرتے ہیں جبکہ دوسری بار رمضان کے مہینے میں یہاں سب سے زیادہ افراد آتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن