• news

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا الطاف حسین کو ٹیلیفون ، صحت وسلامتی کی دعا

لندن ( پ ر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور خیریت دریافت کی۔انہوں نے الطاف حسین سے کہا آپ ملک کے غریب ومتوسط طبقے کے عوام کی امیدوں کا مرکز ہیں او رمجھ سمیت تمام غریب ومتوسط طبقہ کے عوام ہمہ وقت آپ کیلئے دعا گو رہتے ہیں۔ انہوں نے الطاف حسین سے کہا آپ اور ایم کیوایم کیخلاف کی جانیوالی سازش ماضی میں بھی ناکام ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن