• news

اہل اسلام پیامبر امن کے مثالی کردار کو دنیا کے سامنے رکھیں: علامہ صادق قریشی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن کے نائب امیرعلامہ صادق قریشی نے کہا کہ دینِ مصطفوی کا حقیقی خادم اور ورکر وہ ہے جو حالات و واقعات اور زمانے کے تغیرات سے متاثر نہ ہو بلکہ ہر طرح کے حالات میں منزل کی جانب گامزن رہے۔ انہوں نے اہل اسلام پر زور دیا کہ وہ امن کے پیامبرکے طور پر اپن امثالی کردار دنیا کے سامنے رکھیں اور تقویٰ و طہارت اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ کی مخلوق کے کام آنے کے عمل کو بھی جاری رکھیں۔

ای پیپر-دی نیشن