• news

ملک احسان گنجیال کی اپیل پر یوم دعا منایا گیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لےگی رہنما سابق صدر اے آر ڈی کسان کمےٹی ملک احسان گنجےال کے اپےل پر اےن اے 127 لاہور مےں جمعہ المبارک کے اجتماعات مےں وطن عزےز کی سلامتی وخوشحالی امن و امان، بجلی و دےگر بحران سے نجات کےلئے خصوصی دعائےں کی گئی۔ اس موقع پر مقامی مکےنوں سے گفتگو کر تے مسلم لےگی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم میاں نوازشریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنی صلاحیتوں اور فہم و فراست سے پاکستان کو مشکل دور سے نکال لیں گے اور انشاءاللہ پاکستان کو باوقار ملک بنائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن