• news

بیجنگ : ہوائی اڈے پرمعذور کا بم دھماکہ،زخمی

بیجنگ (بی بی سی) چین کے دارالحکومت بیجنگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پربم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ بظاہر ویل چیئر پر بیٹھے ایک شخص نے کیا چین کی ٹوئٹر کی طرح کی ویب سائٹ وائبوپر ایک سیاہ بالوں والے شخص کی تصویر دکھائی گئی ہے جس نے دونوں ہاتھ فضا میں بلند کئے ہوئے ہیں اور اس نے دھماکے سے قبل ایک سفید رنگ کا پیکٹ لہرایا اور دھماکہ کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن