• news

بھارت:سڑکوں،گلیوں میں سونے والا ہر بچہ چائلڈ لیبر، جنسی تشدد کا شکار

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں سڑکوں اور گلیوں میں سونے والا ہربچہ چائلڈ لیبر‘ جنسی تشدد ‘ بچوں کی خریدوفروخت جیسے دیگر مظالم کا شکار بنتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممبئی ‘ کولکتہ ‘ دہلی جیسے شہروں میں بچوں سے جبری مشقت لی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن