• news

پنجاب حکومت نے 24 جولائی کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے قائم مقام گورنر کو منظوری کیلئے سمری بھجوا دی

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے 24 جولائی کوپنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے قائم مقام گورنر کو منظوری کیلئے سمری بھجوا دی۔ بتایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد 24 جولائی کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر شیرعلی گورچانی کی صدارت میں منعقد ہو گا جس میں بلدیاتی نظام کو منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ا

ای پیپر-دی نیشن