• news
  • image

لداخ میں چینی گھڑسوار فوجیوں نے سرحدی خلاف ورزی کی: بھارتی الزام

لداخ میں چینی گھڑسوار فوجیوں نے سرحدی خلاف ورزی کی: بھارتی الزام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت نے الزام لگایا ہے کہ چین کے گھڑ سوار فوجیوں نے لداخ میں بھارتی علاقے میں مداخلت کی ہے۔ بھارتی اخبارات کے مطابق بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ چند روز قبل چینی گھڑ سوار فوجی چین بھارت لائن آف ایکچوئل کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی علاقے میں گھس آئے۔
بھارت/ الزام

epaper

ای پیپر-دی نیشن