• news

اکبر بگٹی قتل کیس: پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 اگست تک توسیع

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اکبر بگٹی قتل کیس میں مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 اگست تک توسیع کر دی گئی۔ خصوصی عدالت کے جج کے تعطیلات پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے سماعت کی اور پرویز مشرف کے ریمانڈ میں توسیع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن