• news

غلطی کی گنجائش نہیں، تربیتی کیمپ میں خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے : وسیم احمد

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان وسیم احمد نے کہا کہ ایک ہفتے تک ٹیم کے ساتھ باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کر دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ لیگ میں ٹیم نے مجموعی طور پر عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن ایک میچ کی خراب کارکردگی نے ٹیم کو آ¶ٹ کر دیا۔ لاہور میں شروع ہونے والے تربیتی کیمپ میں ان خامیوں پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ویسے بھی اب ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن