• news

ایران کا بلوچستان میں 4 ارب ڈالر مالیت سے آئل ریفائنری قائم کرنے کا فیصلہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو چکے

اسلام آباد (این این آئی) ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں نئی آئل ریفائنری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی وزارت توانائی کے ترجمان کے مطابق مختلف ممالک میں چھوٹی آئل ریفائنریز لگائی جائیں گی اور اس سلسلے میں تہران، بغداد اور اسلام آباد کےساتھ معاہدے کر چکا ہے جس کے تحت عراق اور پاکستان میں نئی ریفائنریز لگائی جائینگی۔

ای پیپر-دی نیشن