• news

بھارت اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے (آئی اےن پی) بھارت اور زمبابوے کی کرکٹ ٹےموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچآج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن بارہ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 26جولائی کو ہرارے، تیسرا میچ 28 جولائی کو ہرارے ، چوتھا میچ 31 جولائی کو بلاوائیو اور آخری میچ 3اگست کو بلاوائیو میں ہی کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن