• news

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر مینز انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

اسلام آباد (اے پی پی) قومی 3 رکنی سکواش ٹیم پولینڈ میں کھیلے گئے ورلڈ جونیئر مینز انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد منگل کو وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری ونگ کمانڈر عبدالوہاب مروت کے مطابق 3 رکنی ٹیم میں 2 کھلاڑی اور ایک آفیشل شامل ہیں۔ کھلاڑیوں میں علی بخاری اور طیب اسلم جبکہ افیشل میں جمشید گل شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن