• news

ملکو مقبول گانے ”بلو“ کے بعد” یاد“ کی ویڈیو تیار کرنے میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار ملکو نے اپنے مقبول گانے ”بلو کے بعد ”یاد“ کی ویڈیو کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ان ویڈیوز میں پاکستانی معروف ماڈلز بھی ماڈلنگ کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ویڈیوز جلد مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائر جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن