• news

سرکاری گوداموں سے جاری کرنے کا فیصلہ، اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 30روپے من کم ہوگئی

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت کے رمضان کے آخری عشرے میں فلور ملوں کو سرکاری گوداموں سے گندم جاری کرنے کے فیصلے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت میں 30 روپے کمی ہوگئی ہے اور اسکا ریٹ 1400 روپے سے کم ہو کر 1370 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن