• news

ہالینڈ کی عدالت نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری کی امریکہ کو حوالگی روکدی

ہیگ ( اے این این) ہالینڈ کی ایک عدالت نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری صابر کو امریکہ کے حوالے سے کرنے سے روکدیا۔ ہیگ کورٹ آف اپیل کے جج نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ یہ بات واضح نہیں کہ القاعدہ سے اس کا تعلق ہے یا نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن