• news

منی لانڈرنگ کیس: برطانوی پولیس نے ثبوت پیش کرنے کیلئے مزید مہلت مانگ لی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں ثبوت پیش کرنے کیلئے مزید مہلت مانگ لی۔ منی لانڈرنگ کیس میں مزید 10روز کی مہلت ملنے کا امکان ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن