• news

ٹھٹھہ میں گیسٹرو کی وبا 2افراد ہلاک‘ 8ہسپتال داخل

ٹھٹھہ ( بیورو رپورٹ ) گھاروچاں کے مختلف گوٹھوں میں گیسٹرو کی بیماری وبائی صورت اختیار کرگئی ہے جس کے باعث خاصخیلی گھوٹھ میں آٹھ سالہ بچہ صاد ق علی خاصخیلی اور ملاح گوٹھ کے اسحاق اترادی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ آٹھ مریضوں کو نازک حالت میں بگھاں ہیلتھ سینٹر میں داخل کردیاگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن