• news

ای او بی آئی سکینڈل، ایف آئی اے نے زمینوں کی اصل قیمت کے تعین کیلئے نیسپاک سے مدد کا فیصلہ کر لیا

لاہور (خبرنگار) ایف آئی اے نے ای او بی آئی سکینڈل میں زمینوں کی اصل قیمت کا تعین کرنے کیلئے نیسپاک سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور نے اس حوالے سے اسلام آباد ہیڈکوارٹر کو لکھا ہے کہ نیسپاک سے زمینوں کی قیمت لگوائی جائے تاکہ کرپشن کے ”اصل والیوم“ کا اندازہ ہو سکے۔ 

ای پیپر-دی نیشن