• news

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آخری میچ میں ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی

سینٹ لوشیا (سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آخری میچ میں شکست دیکر 5 میچوں پر مشتمل سیریز تین ایک سے جیت لی۔ ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹوں پر 242 رنز بنائے۔ پاکستان نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن