• news

سپریم کورٹ کے مشکور ہیں، وزیراعظم بتا چکے سینئر افسر آرمی چیف بنے گا: ظفر الحق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ ن کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ سپرےم کورٹ نے صدارتی انتخاب کیلئے 30 جولائی 2013ءکو پولنگ کرانے فیصلہ کرکے 100 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کو مدینہ منورہ مےں حاضری کا موقع فراہم کردیا ہے۔ 27 رمضان قیام پاکستان کا دن ہے، ووٹ ڈالنا عبادت سے افضل نہیں۔ صدارتی الیکشن کی تاریخ تبدیل کرنے پر سپریم کورٹ کے شکرگزار ہیں۔ آئندہ دس روزمیں نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے مشاورت کا عمل مکمل کرلیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن