• news

خوشگوار تعلقات

مجھے امید ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے عوام کے مابین جو خوشگوار تعلقات قائم ہیں، مستقبل میں اور بھی مضبوط ہو جائیں گے اور دونوں ملکوں کی دوستی کے بندھن اور بھی مضبوطی سے بندھ جائیں گے۔
(امریکی سفیر کی تقریر کے جواب میں، کراچی، 26 فروری 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن