پینٹاگون کے 2014ءمیں بیرون ملک آپریشنز کیلئے فنڈز میں 3.5 ارب ڈالر کٹوتی
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ایوان نمائندگان نے 2014ءمحکمہ دفاع کے بیرون ملک آپریشن کے فنڈز میں 3.5 ارب ڈالر کی کٹوتی کی منظوری دیدی۔ محکمہ دفاع کا بیرون ملک فنڈز زیادہ تر افغانستان میں استعمال ہوتا ہے۔