• news

انڈونیشیا غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 4 ہلاک، 157 کو بچا لیا گیا

 جکارتہ (نیوز ایجنسیاں) انڈونیشیا کے قریب آسٹریلیا جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 4 افراد ہلاک ¾ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ منگل اور بدھ کی درمیانی رات کے جزیرے جاوا کے قریب سمندر کی تند و تیز لہروں کے باعث آسٹریلیا جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی انڈونیشیا کی بحریہ نے کارروائیاں شروع کردیں، حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت کشتی میں کم از کم 200 افرادسوار تھے۔

ای پیپر-دی نیشن