قلعہ عبداللہ: گھر سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد گرفتار
چمن (نوائے وقت رپورٹ) قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی صالح زئی میں گھر پر ایف سی نے چھاپہ مار کر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ملزموں اور ایف سی اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔