• news

محکمہ خارجہ میں تقرر و تبادلے، 20 ممالک میں نئے سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ خارجہ میں 20 ممالک میں نئے سفیر لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 20ممالک میں پاکستانی سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن