• news

یو ایس ایڈ کے وفد کا تربیلا بجلی گھر کا دورہ، مزید یونٹوں کی اپ گریڈیشن کیلئے مالی معاونت کی یقین دہانی

تربیلا (آئی این پی) امریکی امدادی ادارے یو ایس ایڈ کے وفد نے تربیلا بجلی گھر کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کو تربیلا بجلی گھر کا دورہ کیا اور بجلی گھر کے مزید یونٹوں کی اپ گریڈیشن کیلئے مالی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

ای پیپر-دی نیشن