• news

فیصل آباد میں خسرہ سے متاثرہ 2سالہ بچی دم توڑ گئی

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد میں خسرہ سے متاثرہ دو سالہ بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔ الائیڈ ہسپتال میں دو سالہ ماہم رات گئے دوران علاج دم توڑ گئی جس کے بعد صوبے میں ساڑھے سات ماہ کے دوران خسرے کے مرض سے ہونے والی اموات کی تعداد اب دو سو پانچ تک جا پہنچی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن