امریکہ: ہوا میں تیرتے ہوٹل میں ایک رات قیام کا خرچ 55 ہزار ڈالر ہو گا
کولوریڈو (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست کولوریڈو کے صدر مقام ڈینور میں ہوا میں تیرتا ہوا ایک ہوٹل بنایا گیا ہے جس میں ایک رات کے قیام کا خرچ 55 ہزار ڈالرز ہے ہوٹل کمپنی کرٹس کی جانب سے تیار کردہ اس کمرے میں ایک بیڈ، صوفہ اور اٹیچ باتھ ہے 55 ہزار کے بدلے میں ہوٹل لگژری لیموزین کار میں ائرپورٹ منتقلی اور دیگر بہت سی سہولیات بھی فراہم کرتی ہے یہ کمرہ الیکس شیوڈر نے تیار کیا ہے۔