رنگ بر نگے دا ئروں پر مشتمل خو بصو رت جھیل
اٹاوہ ( نوائے وقت نیوز)کینیڈا کی اوسویوس جھیل اپنے رنگ برنگے دائروں کی بدو لت ایک منفرد تصو یر پیش کر تی ہے۔ ان رنگ بر نگے دا ئروں کی وجہ جھیل میں بڑی مقدا ر میں پا ئے جا نے والی مختلف معد نیا ت ہیں۔گر می کے موسم میں جب جھیل کا پانی بخا را ت بن کر اڑ جا تاہے تو یہ معدنیات خوبصورت رنگوں کی صو رت میں جمع ہو کر جھیل کو ایک حسین شکل دے دیتی ہیں۔