کی بو رڈ جسے بجا نے کیلئے اس پر چلنا پڑ ے گا
اوٹاوہ( نیٹ نیوز)کینیڈا میں بچوں کے ایک میو زیم میں ایسا کی بو رڈنصب کیا گیا ہے جس بجا نے کے لیے اس پر چہل قدمی کر نی پڑ تی ہے۔ چھ فٹ سے زیا دہ طویل یہ کی بو رڈ فرش پر نصب کیا گیا اور چھوٹے چھو ٹے بچے اس پر دو ڑتے پھرتے مو سیقی کے سر بکھیرتے ہیں۔اس منفرد کی بو رڈ کی تنصیب کا مقصدبچوں میں مو سیقی سے دلچسپی پیدا کر نا ہے۔