سابق وفاقی وزیر شہزادہ رشید عباس انتقال کر گئے
احمد پور شرقیہ (نوائے وقت رپورٹ) نواب صادق کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر شہزادہ سید رشید عباسی دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے فیض رشید عباسی نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر کی غفلت کے باعث میرے والد کے دماغ کی شریان پھٹی۔