پشاور: ایڈز میں مبتلا 28 خواتین کے ہاں نارمل بچوں کی پیدائش
پشاور (آن لائن) ایڈز میں مبتلا اٹھائیس خواتین کے ہاں بچے پیدا ہو گئے ہیں تاہم پیدا ہونے والے بچوں میں ایڈز کے وائرس موجود نہیں ہے ایڈز کنٹرول پروگرام کے ذرائع کے مطابق ایڈز میں مبتلا افراد کے علاج کے لئے خیبر پی کے حکومت نے پشاور میں فیملی کیئر سنٹر بھی قائم کیا ہے۔