• news

ملک پر افسر شاہی

وہ زمانہ گذر چکا ہے جب ملک پر افسر شاہی کی حکومت تھی۔ یہ عوامی حکومت ہے جسے کم و بیش جمہوری خطوط پر تشکیل دیا گیا ہے اور جسے پارلیمانی نظام کے تحت چلایا جارہا ہے۔ آپ عوام میں یہ احساس پیدا کیجئے کہ آپ ان کے خادم اور دوست ہیں، اور دیانتداری، انصاف اور غیر جانبداری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کیجئے۔
(گزٹیڈ افسران سے خطاب، چٹاگانگ،25مارچ1948)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن