• news

لاڑکانہ میں تمام برائیاں عروج پر ہیں: ممتاز بھٹو

کراچی (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سردار ممتاز علی خان بھٹو نے کہا ہے کہ لاڑکانہ میں رشوت خوری اور بدامنی سمیت تمام برائیاں عروج پر ہیں۔ سندھ کے حکمرانوں کیلئے شرم کی بات ہے کہ شہداءکی سرزمین پر شرمناک کارروائیاں چل رہی ہیں۔ بچوں اور خواتین کو اغوا کیا جا رہا ہے۔ بدنام اور نالائق افسر بیٹھے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن