• news
  • image

رحمن ملک کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

رحمن ملک کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ میں رحمن ملک توہین عدالت کیس کی سماعت نامکمل بنچ کے باعث غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردی گئی ۔چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سر براہی میں جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ تو رحمن ملک عدالت میں پیش ہوئے اورکیس کو لاہور رجسٹری برانچ میں منتقل کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردےا۔ عدالت نے قرار دےا کہ بنچ کے ایک رکن جسٹس گلزار موجود نہیںان کی عدم دستےابی کے باعث کیس کی سماعت نہیں ہو سکتی۔
ملتوی

epaper

ای پیپر-دی نیشن