• news

وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نے آسٹریلیا میں سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا

سڈنی (اے پی پی) وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نے آسٹریلیا میں رواں سال ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنی سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن