• news

خاندانی جائیداد کیس‘ غلط تفتیش پر پولیس حکام کی سرزنش

اسلام آباد (نمائندہ نوائے) سپریم کورٹ نے خاتون کو خاندانی جائیداد سے محروم رکھنے اور ماتحت عدالت سے، اس کے بھائی کی منظور ہونے والی ضمانت کی منسوخی سے متعلق اپیل کی سماعت کے دوران عدالت کی پولیس کی جانب دارانہ اور غلط تفتیش پر سرزنش کی۔

ای پیپر-دی نیشن