قائم مقام صدر نے ملتان، بہاولپور، راولپنڈی کیلئے نئے اپیلٹ ٹربیونلز کی منظوری دیدی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی کیلئے نئے اپیلٹ ٹربیونلز کی منظوری دے دی گئی۔ قائم مقام صدر نے اپیلٹ ٹربیونلز کی منظوری دی۔ ٹربیونلز ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں نمٹائیں گے۔