• news

ممنون صدر منتخب ہوئے تو تسلیم کرینگے ، پیپلز پارٹی کو بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے تھا: ہاشمی

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ممنون حسین منتخب ہوئے تو صدر تسلیم کریں گے۔ پیپلز پارٹی کو صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ تحریک انصاف بائیکاٹ کرتی تو بھی مسلم لیگ (ن) کی اکثریتی برقرار رہتی۔ تحریک انصاف کے بائیکاٹ سے صدارتی الیکشن رکنا نہیں تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن