• news

پیپلزپارٹی کی سرد مہری‘ بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی کی سرد مہری‘ بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

مظفرآباد (آن لائن) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ناکامی اورمسلم لیگ ن کی بے وفائی کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن